حوزہ/ قم المقدسہ میں مؤسسہ علم، تمدن و عرفان کے زیر اہتمام اسلامی علوم میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی مصنوعات کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں حوزه علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے شرکت کی۔ تقریب مدرسہ جامعۃ آل البیتؑ قم میں منعقد ہوئی۔
-
تنظیم المکاتب میں تقریب یوم آزادی ہند منعقد ہوئی
حوزہ/ ہندوستان کے ۷۵ویں یوم آزادی پر تنظیم المکاتب میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ دہلی میں ایران کے چیف جسٹس کی علماء اور مختلف مذاہب کے ممتاز رہنماؤں سے اہم ملاقات
حوزہ/ ایران کے چیف جسٹس حجۃ الاسلام والمسلمین غلامحسین محسنی اژہای نے ہندوستان کے اعلیٰ حکام کی دعوت پر دہلی کے دورے کے دوران آج رات ہندوستان کے علماء،…
-
گھانا میں جشنِ میلاد النبی (ص) کا انعقاد
حوزہ / افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت "آکرا" میں جشنِ عید میلاد النبی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام اور تمام مذاہب اسلامی کے علماء…
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں تقریب عمامہ گزاری و تجلیل اساتذہ مرحومین کا انعقاد
حوزہ/ اسلام آباد میں دینی درسگاہ جامعہ الکوثر کے المصطفی آڈیٹوریم میں تقریب عمامہ گزاری منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کے خطاب کے ساتھ قم المقدسہ میں مدرسۂ مبارکۂ فیضیہ میں منعقد ہوئی۔
-
وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ہندوستان؛ وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
مدرسۂ خدیجہ الکبریٰ سکردو میں فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں تقریب
حوزہ/ مدرسۂ خدیجۃ الکبری گمبہ سکردو بلتستان پاکستان میں مدرسہ ہذا کی فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد
حوزه/ بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ شیراز میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں تقریب
حوزہ/ شیراز میں، ولی فقیہ کے نمائندے اور دیگر ذمہ داران کی موجودگی میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
-
اقتصادی محاصرہ، دشمن کی اپنی شکست کا باعث بنے گا، امام جمعہ تہران
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ اقتصادی دباؤ اور معاشی محاصرہ عوام اور نظام کے درمیان فاصلے پیدا کرنے اور حق کے محاذ کو کمزور کرنے کے مقصد سے جاری…
-
جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز کا جمکران میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں’’خانوادہ فاطمی‘‘ نامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز نے شرکت کیا۔
آپ کا تبصرہ